جامشورو نیشنل گرڈ میں فنی خرابی، حیسکو کے 42 فیڈرز بند، متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے

اکتوبر 30, 2026

جامشورو: نیشنل گرڈ کمپنی کے 500 کے وی جامشورو گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کے باعث حیسکو کے 42 فیڈرز کی بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔ ترجمان حیسکو کے مطابق جامشورو گرڈ اسٹیشن میں جمپر کے یلو اور بلیو فیز میں فنی خرابی کے باعث دو […]